لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل ملا کر500افراد بھی نہیں نکلے۔مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں
کہا کہ لگتا ہے خیبرپختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ بھی روک لیا۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ کدھرگئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب میں کل ملا کر500 افراد بھی نہیں نکلے۔ کارکن تپتی سڑکوں پرخوار اورموصوف ہیلی
کاپٹرپرسواریہ بری بات ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پردہشتگردی کا حملہ
Wednesday, May 25, 2022
کدھرگئے20 لاکھ افراد؟مریم نواز کا عمران خان سے سوال
Tags
About https://sobiawhatssappshahimo.blogspot.com
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates.
Related Posts:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment